پی سی بی نےوائٹ بال سیریزکیلئےٹیم کااعلان کردیا

0
14

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے وائٹ بال سیریزکےلئے ٹیم کااعلان کردیا۔
ذرائع کےمطابق سہ ملکی سیریزمیں سری لنکاکےخلاف ون ڈےاورٹی ٹوئنٹی اسکواڈکااعلان کردیاگیاہے۔
پی سی بی کے مطابق حسن نواز کو ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے تاہم ان کی جگہ ون ڈے اسکواڈ میں کسی کھلاڑی کو شامل نہیں کیا گیا۔
پی سی بی کاکہناہےکہ اوپنرفخرزمان اورعبدالصمدبھی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈکاحصہ ہوں گے، فخر زمان پہلے سے ریزرو کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل تھے۔
واضح رہےکہ سری لنکاکےخلاف ون ڈےسیریز11سے15نومبرتک راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلی جائےگی، جبکہ ٹرائی نیشن سیریز 17 سے 29 نومبر تک کھیلی جائےگی۔ٹرائی نیشن سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں شامل ہوں گی۔
یادرہےکہ افغانستان کےانکارپرپاکستان نےزمبابوےکی ٹیم سےسہ ملکی سیریزکےلئےرابطہ انہوں نےپی سی بی کی دعوت قبول کرلی۔

Leave a reply