امریکی فوج کو ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا حکم

0
4

امریکی فوج کو ایران پر ممکنہ حملوں کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون نے سینٹرل کمانڈ کو ممکنہ کارروائی کے لیے تیاری مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے،صدر ڈونلڈ ٹرمپ حملوں کے وقت پر غور کر رہے ہیں۔
امریکی میڈیا کےمطابق ممکنہ حملوں میں ایران کے توانائی کے شعبے اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے، جبکہ جوہری تنصیبات بھی ممکنہ اہداف میں شامل ہوسکتی ہیں۔

Leave a reply