امریکی صدرٹرمپ کاایک بارپھرپاک بھارت جنگ رکوانےکاذکر

0
4

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایک بارپھرپاک بھارت جنگ رکوانےکاذکرکرتےہوئےکہاکہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان ایٹمی جنگ رکوائی۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرٹرمپ نے فیلڈمارشل عاصم منیراور وزیراعظم کی تعریف کرتےہوئے کہاکہ پاکستان کےفیلڈمارشل انتہائی قابل احترام شخصیت ہیں،وزیراعظم شہبازشریف نےکہا ٹرمپ نے 10ملین جانیں بچائیں۔
اُنہوں نےمزیدکہاکہ پاک بھارت جنگ کےدوران8طیارےتباہ ہوئے۔
امریکی صدرٹرمپ نےبحریہ کیلئےگولڈن فلیٹ کی تیاری کااعلان کرتےہوئےکہاکہ 15آبدوزیں اور3طیارہ بردارجہازتیارکررہےہیں۔

Leave a reply