خطےمیں سب سےمہنگی پیٹرولیم مصنوعات کس ملک میں ،پاکستان کانمبرکونسا؟

0
61

خطےمیں سب سےمہنگی پیٹرولیم مصنوعات کس ملک میں فروخت ہورہی ہیں ،اورپاکستان کانمبر کونسا ہے؟تفصیلات منظرعام پرآگئیں۔
وزارت پیٹرولیم کے مطابق پاکستان میں پیٹرول 55روپے اضافے کے بعد پٹرول 321 میں فروخت ہورہا ہے بھارت میں پیٹرول 305،بنگلہ دیش میں 116ٹکےفی لیٹرفروخت ہورہاہے۔پاکستانی کرنسی میں اس وقت قطرمیں اس وقت پیٹرول پاکستانی کرنسی میں 144 روپے فی لیٹر ہے۔
سعودی عرب میں 172، متحدہ عرب امارات میں 186 روپے میں پیٹرول ملتا ہے۔اس کے علاوہ سری لنکا میں پٹرول 293، عمان اوربحرین میں بھی پیٹرول 172 روپے فی لیٹر مل رہا ہے،امریکا میں 247 روپے جبکہ بھارت اور چین میں 305 روپےفی لیٹر مل رہا ہے،سب سے سستا پیٹرول لیبیا اور ایران میں ساڑھے 5 روپے فی لیٹر ہے،ہانگ کانگ میں پیٹرول سب سے مہنگا ایک ہزار 77 روپے فی لیٹر پر بک رہا ہے۔

Leave a reply