ایران کیساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہوسکتی ہےپاکستان میں بات چیت کے منتظرہیں،وائٹ ہاؤس عہدیدار

0
3

وائٹ ہاؤس کےعہدیدارنےکہاہےکہ ایران کےساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہوسکتی ہے،پاکستان میں مزیدبات چیت کےمنتظرہیں۔
وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے امریکی اخبار کو انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت کے امکانات موجود ہیں اور امریکا پاکستان میں ایران کے ساتھ مزید بات چیت کا منتظر ہے۔

Leave a reply