پاکستان امن کاخواہاں ہےجنگ مسلط کی گئی توہروقت تیارہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ پاکستان امن کا خواہاں ہے، اگر جنگ مسلط ...منفرد انداز میں ادائیگی حج : نوجوان کے جذبے نے پہاڑ جیسے فاصلے مٹا دیے
منفرد انداز میں حج کی ادائیگی،حج بیت اللہ کے جذبے نے پہاڑ جیسے فاصلے مٹا دیے۔ بیلجیئم سے نوجوان طویل ...دنیا کا پہلا اے آئی ڈاکٹر کس مسلم ملک میں کام کر رہا ہے؟
شعبہ طب میں انقلاب برپا، دنیا کے پہلے اے آئی ڈاکٹر نے اپنا کام شروع کر دیا ۔مریضوں کا معائنہ ...چیٹ جی پی ٹی میں اے آئی کوڈنگ ایجنٹ کوڈیکس متعارف
چیٹ جی پی ٹی صارفین کیلئے خوشخبری،اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں اے آئی کوڈنگ ایجنٹ کوڈیکس ...اڑنے والی کار حقیقت بن گئی:دنیا کی پہلی فلائنگ کار کی قیمت کیا ہوگی؟
اڑنے والی کار حقیقت بن گئی، فروخت کیلئے دستیاب دنیا کی پہلی فلائنگ کار کی قیمت کیا ہوگی؟دلچسپ اور دنگ ...پاکستان میں کتنے کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں؟یونیسیف نے بتا دیا
طالبعلموں،اساتذہ اور والدین کیلئے اہم خبر، پاکستان میں کتنے کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں؟اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف ...یوکرین جنگ کےخاتمےکیلئےروسی صدرکوکوئی رعایت نہیں دی،امریکا
امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کے خاتمے کے لئے روسی صدر کو کوئی رعایت نہیں دی۔ ...وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی چینی ہم منصب سےملاقات،خطےکی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی بیجنگ میں چینی ہم منصب وانگ ژی سےملاقات،دونوں رہنماؤں کی طرف سے دوطرفہ تعلقات ،خطےکی صورتحال اورعالمی ...ایران،امریکامذاکرات،آیت اللہ خامنہ ای نےردعمل دیدیا
ایران اورامریکامذاکرات پرایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےردعمل دیتےہوئےکہاکہ نیوکلیئر پروگرام صرف پرامن مقاصد کے لئے ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی ...پاک ،بنگلہ دیش ٹی 20سیریزکاشیڈول جاری
پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکاشیڈول جاری کردیاگیا۔ پی سی بی کاکہناہےکہ بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم25مئی کولاہورپہنچےگی ، ...جنگ میں اسرائیل نےبھارت کی مددکی،اللہ نےپاکستان کوکامیابی سے نوازا، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جنگ کےدوران اسرائیل کے ہتھیاراورفوجی ایڈوائزربھارت کی مدد کر رہےتھے،مگراللہ تعالیٰ نے پاکستان کو عظیم کامیابی سےنوازا۔ ...گرمی مزید بڑھے گی، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبر دار کردیا
سورج کا قہر، گرمی کی شدید لہر،شہری بلبلا اٹھے،گرمی مزید بڑھے گی۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کوخبر دار کردیا۔ محکمہ ...گرمی سےپریشان شہریوں پربجلی بم گرانےکی تیاریاں
شدید گرمی میں عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں ، بجلی 1روپے37پیسے مہنگی کرنے کیلئے نیپرا میں درخواست دائرکردی ...بنگلہ دیش کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے 16رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے 16رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر، رضوان اور شاہین کو ڈراپ کردیاگیا۔ ...پاک بھارت کشیدگی:فضائی حدودکی بندش میں ایک ماہ کے اضافے کا فیصلہ
پاکستانی فضائی حدود بھارت کی ائیر لائنز کےلیے مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاک بھارت ...آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر کا فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ آرمی چیف ...اوگراکاگیس کی قیمتوں میں ردوبدل کااعلان
اوگرا نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں کے لیے گیس نرخوں میں ردو بدل کی منظوری دے دی ...پردیسوں کیلئےخوشخبری:حکومت کابڑی عیدپر5سپیشل ٹرینیں چلانےکااعلان
پردیسوں کےلئےخوشخبری،وفاقی حکومت نےعیدالاضحی پر5سپیشل ٹرینیں چلانےکااعلان کردیا۔ ریلوے نے عیدالاضحی پر 5 سپیشل ٹرینیں چلانےکا اعلان کردیا،وزیراعظم شہبازشریف کی ...حکومت نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی ...
آپریشن’’بنیان مرصوص‘‘کی اعلیٰ حکمت عملی پروفاقی حکومت نےآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری)کوفیلڈمارشل کے عہدے پر ترقی دینےکی ...ججز ٹرانسفر کے عمل میں مشاورت نہیں بلکہ رضا مندی لینے کی بات کی گئی، ...
ججز ٹرانسفر اورسینیارٹی کےکیس میں جسٹس نعیم اخترافغان نےریمارکس دئیےکہ ججز ٹرانسفر کے عمل میں مشاورت نہیں بلکہ رضا مندی ...روس،یوکرین جنگ بندی کی شرائط آپس میں طےکریں گے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ روس اوریوکرین جنگ بندی کی شرائط آپس میں طےکریں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پراپنےآفیشل اکاؤنٹ ...ملک میں مہنگائی کی شرح60سال کی کم ترین سطح پرآگئی،گورنراسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد خان نےکہاہےکہ حکومت کی پالیسیوں سے ملک میں مہنگائی کی موجودہ شرح 60 ...پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ماہرین نےاہم پیشگوئی کردی
پاکستان میں ذوالحج کا چاند کب نظر آئے گا،عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ماہرین فلکیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ ذوالحج کا چاند کب نظر ...فیلڈمارشل اورآرمی چیف میں فرق کیا؟
فیلڈمارشل اورآرمی چیف میں فرق کیا؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ وفاقی حکومت نےکابینہ اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکوفیلڈمارشل کےعہدےپرترقی دینے ...فیلڈمارشل کااعزازملنےپراللہ تعالیٰ کاشکرگزارہوں،فیلڈمارشل عاصم منیر
فیلڈمارشل جنرل عاصم منیرنےکہاہےکہ فیلڈمارشل کااعزازملنےپراللہ تعالیٰ کاشکرگزارہوں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایک ...26نومبراحتجاج کیس:بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا
26نومبراحتجاج کیس میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا۔ اسلام آبادسیشن کورٹ کےجج عامرضیانےبانی پی ...
Load More