یااللہ خیر!اسلام آباد،کےپی اورگلگت میں زلزلےکےجھٹکے

0
23

یااللہ خیر!وفاقی دارلحکومت اسلام آباد،خیبرپختونخوااورگلگت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔
زلزلے کے جھٹکےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور،گلگت بلتستان ،ہنزہ اور غذر میں بھی محسوس کیےگئے۔جس کےباعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کا وردکرتےہوئے گھروں اور دفاتر سے باہرنکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زیرزمین زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی،اورزلزلےکامرکزکشمیرکےشمال مغرب میں تھا۔

Leave a reply