ٹرمپ کا مذاق اڑانے پر یوٹیوب نے ایرانی حکومت کے چینل کو معطل کردیا

0
2

یہ چینل لیگو اسٹائل اے آئی ویڈیوز کے ذریعے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا تمسخر اڑاتا تھا۔
یوٹیوب کا کہنا ہے کہ اس چینل نے اسپیمنگ اور دھوکا دہی سے متعلق پالیسیوں کی خلاف ورزی کی، جس کے باعث کارروائی کی گئی۔ تاہم چینل کی جانب سے اس فیصلے کو سنسرشپ قرار دیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق ٹرمپ سے متعلق ان ویڈیوز کو لاکھوں بار دیکھا گیا، جن میں جنگی مناظر اور عالمی رہنماؤں کی عکاسی بھی کی گئی تھی، اور یہ مواد سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوا تھا۔

Leave a reply