آئر لینڈ اور انگلینڈ سے ٹی ٹوئٹنی سیریز کھیلنے روانہ

0
63

پاکستان ٹوڈے: آئر لینڈ اور انگلینڈ سے ٹی ٹوئٹنی سیریز کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آئر لینڈ روانہ

تفصیلات کے مطابق لاہور ائیرپورٹ میں قائمقام گورنر محمد احمد خان کی قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی۔

ملک محمد احمد خان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا اورکھلاڑیوں کو الوداع کیا، پوری قوم ٹیم کے ساتھ ہے، امید ہے کہ ٹیم میدان میں ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔ قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان۔

Leave a reply