
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،آئندہ سال سے مڈل کا بھی بورڈ کا امتحان ہوگا۔ آٹھویں جماعت کے طلباو طالبات ہوجائیں تیار، آئندہ سال سے آٹھویں جماعت کا بھی بورڈ کا امتحان لیا جائے گا۔
تفصیلات کےمطابق بچوں کا امتحان متعلقہ سکول کی بجائے دوسرے سکول میں ہوگا ۔ اس وقت بچوں کے پیپر اپنے سکول میں ہی لیے جارہے ہیں۔بچوں کے پیپرز بھی متعلقہ سکول کے اساتذہ ہی چیک کرکے رزلٹ بنارہے ہیں، بورڈ امتحان کیلئے نگران عملہ بھی باہر سے لگایا جائے گا۔
بورڈ امتحان میں بچوں کے پیپرز بھی دوسرے سکولوں کے اساتذہ چیک کریں گے، بورڈ امتحان سے بچوں کی اسیسمنٹ بہتر طریقہ سے ہوسکے گی،آٹھویں جماعت میں بورڈ کا امتحان لینے سے نہم جماعت میں بچوں کو مضامین کے انتخاب میں آسانی ہوگی۔
تعلیمی بورڈ کی رجسٹریشن فیس میں اضافہ، نیا شیڈول جاری
اپریل 23, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
احمد خان بچھڑ: آصفہ بھٹو کو جتوایا گیا ہے
مارچ 30, 2024 -
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
اگست 2, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔