آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینڑل پولیس آفس میں اجلاس

0
84

کراچی: (پاکستان ٹوڈے) ٹاسک فورس کو فی الفور بحال کیا جائے ، آئی جی سندھ

انٹیلی جینس رپورٹ غلط ثابت ہونے پر سپروائزری افسران کو ملازمت سے فارغ کیا جائے گا

آئی جی سندھ کس گٹکا, ماوا اور منشیات کے خلاف ٹاسک فورس کو آج ہی سے بحال کرنے کے احکامات جاری

تمام ایس ایس پیز دفتر میں صبح 10:00 بجے سے لیکر دوپہر 02 بجے تک اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں ، آئی جی سندھ غلام نبی میمن

مصنف

Leave a reply