آئی جی سندھ کا بڑا ایکشن

0
41

پاکستان ٹوڈے: آرگنائز کرائم کرنے والے افسران و اہلکاروں کیخلاف آئی جی سندھ کا بڑا ایکشن

تفصیلات کے مطابق کراچی میں تعینات 34 افسران و اہلکاروں کو معطل کر کے بلیک کمپنی رپورٹ کر دیا، معطل کئے گئے افسران و اہلکاروں میں 3 ایس ایچ او،17 ہیڈ محرر و اہلکار شامل

جرائم کی سرپرستی میں ملوث اہلکاروں کی معطلی کے بعد تحقیقات شروع کر دی گئی

مصنف

Leave a reply