پاکستان ٹوڈے:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے ثنامیر کیلئے بڑا اعزاز۔
تفصیلات کے مطابق ثنا میر کو آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر کی سفیر مقرر کر دیا گیا,آئی سی سی نے گزشتہ روز پاکستان کی سابق کپتان ثنا میر کو آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائر کیلئے سفیر مقرر کر دیا۔ثنا میر نے 137 بین الاقوامی میچز میں پاکستان کی کپتانی کی اور اب وہ 10 ٹیموں کے ٹورنامنٹ کی نگرانی کریں گے ۔
جہاں دونوں فائنلسٹ بنگلہ دیش میں ہونیوالے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کریں گی۔سابق خاتون کپتان نے ایک سفیر کے طور پر ٹورنامنٹ کا حصہ بننے پر جوش کا اظہار کیا ہے اور امید ظاہر کی کہ وہ کرکٹ کے زبردست ایکشن کا مشاہدہ کریں گے۔
ثنا میر کا کہنا ہے کہ دو ٹیموں کیلئے قابلیت کے بڑے موقع کے علاوہ یہ ٹورنامنٹ ایسوسی ایٹ ممبر ٹیموں اور ان کے کھلاڑیوں کو بہترین نمائش فراہم کرے گا۔
مصنف
پاکستان کیخلاف انگلینڈنے17رکنی ٹیسٹ اسکواڈکااعلان کردیا
ستمبر 11, 2024ایشین چیمپئنزٹرافی:پاکستان ہاکی ٹیم نےجاپان کو شکست دیدی
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آزادی مارچ کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی بری
جون 13, 2024 -
فٹبال نیشنل کپ کا آخری مرحلہ کب شروع ہوگا؟
اپریل 23, 2024 -
آئی ایم ایف نے حکومت کوپیٹرول بڑھانے کی تجویز دے دی
مارچ 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔