آج بارش ہو گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

0
36

(پاکستان ٹوڈے) محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد کراچی اور لاہور میں موسم خشک اور گرم رہے گا، جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں تک بارش کا کوئی امکان نہیں ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات شہرقائد کراچی میںآج صبح سے ہی تیز دھوپ کا راج ہے اور محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر آئندہ تین روز تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔

ملک کے بالائی علاقوں خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں اور سیاحتی مقامات کادرجہ حرارت کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں۔

Leave a reply