آج 9000 سے زائد ریسکیور خصوصی عید ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں: فاروق احمد
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) عید گاہوں، مساجد اور تفریحی مقامات کے قریب خصوصی ریسکیو ٹیمیں تعینات، 904 ایمبولینسز،2262 ریسکیو موٹر بائیک اور 377 فائرو ریسکیو کی گاڑیاں تعینات ہیں۔
فوری میڈیکل و ریسکیو سروس کے لیے سپیشل ریسکیو پوسٹیں قائم، صوبائی ایمرجنسی آپریشن سنٹر تمام اضلاع کے کنٹرول روم سے مسلسل رابطے میں ہے، شہری ایمرجنسی کیصورت میں فوری 1122 پر کال کریں۔
مزید پڑھیے: دوسری جانب نعش کی اطلاع
ریسکیو1122 کے مطابق ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول میں عامر روڈ کلب چوک بھگت پورہ سے تیرتی نعش کی اطلاع
ریسکیو ایمرجنسی وہیکلز جائے حادثہ پر موجود ۔ ریسکیو1122 , ایک خاتون کی نعش گندےنالے میں ملی , نعش کو گندے نالے سے نکال لیا گیا۔ مذکورہ عورت کو مردہ حالت میں نکالا گیا۔ نعش پولیس کے حوالے کی جا رہی ہے۔ مذکورہ نعش کی شناخت نہ ہو سکی۔
بابرکی باشاہت ختم،پی سی بی نےاستعفیٰ منظورکرلیا
اکتوبر 2, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایرانی پارلیمنٹ نےنومنتخب کابینہ کی منظوری دیدی
اگست 22, 2024 -
وزیراعظم شہبازشریف کی ملائیشیاکےہم منصب سےملاقات
اکتوبر 3, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔