اجلاس میں شرکت کیلئے اراکین اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری

0
75

پاکستان ٹوڈے:پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے پر محکمہ اریگیشن سے متعلق سوالات دریافت کیے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق علیحدہ فہرست میں اراکین اسمبلی کے توجہ دلاو نوٹسز اجلاس میں پیش ہونگے۔ اجلاس میں 8 محکموں کی سالانہ کارگردگی آڈٹ رپورٹس ایوان میں پیش کی جائیں گی۔

اجلاس کے ایجنڈے پر آج پری بجٹ پر عام بحث کی جائے گی۔ اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔

Leave a reply