احمد خان بچھڑ: آصفہ بھٹو کو جتوایا گیا ہے

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بچھڑ کی میڈیا سے گفتگو
0
56

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ہمارے کارکنان پر ایف آئی آر درج کرکے آصفہ بھٹو کو جتوایا گیا ہے۔

سندھ میں حالات دیکھ لیں کہ کس طرح کے جمہوریت پسند ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف عوام ہے دیوار سے لگائیں گے تو اٹھ کھڑی ہوگی۔

کسان کارڈ پر کسی کی فوٹو لگا دی گئی۔ ٹک ٹاک چیف منسٹر نے کس وجہ سے والد کا فوٹو لگایا ہے۔ اپنے بیٹے اور دیگر خاندان کی فوٹو بھی لگا دیں۔ 234افسر ڈرگ کے کاروبار میں ملوث پائے گئے۔

یہ کارکردگی پولیس کی ہے۔70 سے زیادہ پولیس صنم والے صنم جاوید کو پکڑنے آئے ہیں۔
ہمارے ورکر ٹکٹ تبدیل کروا دیتے ہیں۔ ان کے ورکر خوشیاں کر رہے ہیں۔ اب ملک میں عمران خان کو رہا کرنے کے علاؤہ کوئی چارہ نہیں ہے۔

Leave a reply