اداکار نورالحسن کا ’’ صلاح الدین ایوبی’‘ میں کردار سامنے آگیا

0
100

پاکستان ٹوڈے: پاکستانی اداکار نور الحسن کی سیریز’’صلاح الدین ایوبی‘‘ میں انٹری۔

اسلامی تاریخی پر بننے والی پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ سیریز صلاح الدین ایوبی میں سینئر اداکار محمد نورالحسن کا کردار سامنے آگیا۔

یہ سیریز پاکستان کی انصاری فلمز اور ترکیہ کی ایکلی فلمز کی مشترکہ پروڈکشن ہے۔ ترکیہ

میں چند ماہ قبل نشر ہونیوالی سیریز کارواں ماہ پاکستان میں بھی اردو زبان میں نشریات کا آغاز ہوچکا

مصنف

Leave a reply