ارشد شریف شھید ، سمیع ابراھیم ، عمران ریاض و دیگر کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کا کیس

0
104

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جس جگہ سے وی لاگ اپلوڈ ہوا ،جرم اس جگہ کا تصور ہوگا یا جہاں چاہے مقدمہ درج کروا سکتے ہیں، ؟

اس معاملے کو ہمیشہ کے لیے حل کرینگے ، جسٹس محسن اختر کیانی اس کیس میں عدالتی معاونین بھی مقرر کرینگے ، اسلام آباد ہائی کورٹ

کیس کی سماعت کے تحریری حکمنامے میں سوالات بھی فریم کرونگا ، جسٹس محسن اختر کیانی صحافیوں کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس کی سماعت 24 اپریل تک ملتوی ۔۔

Leave a reply