ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کا معاملہ

0
73

پاکستان ٹوڈے: سینیئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل کو ایک برس بیت گیا لیکن ملزمان اب تک انصاف کے کٹہرے میں نہ لائے جاسکے۔

یاد رہے کہ صحافی ارشد شریف کو ایک سال قبل آج ہی کے دن کینیا میں ایک مبینہ پولیس مقابلے کے دوران قتل کر دیا گیا تھا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کے لیے سینئر صحافی حامد میر کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر دیے، پٹیشنر کے وکیل کو سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کیس کی کورٹ پروسیڈنگ اور آرڈر شیٹس جمع کرانے کی ہدائت

 

Leave a reply