اسلام آباد میں لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کی پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی, درخواست گزار ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت ایڈووکیٹ عدالت میں پیش۔
پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرایا جائے تو پولیس دھاوا بول دیتی ہیں، ہم کارنر میٹنگ بلاتے ہیں تو پولیس پہنچ جاتی ہے، وکیل پی ٹی آئی ہم نے اسلام آباد میں جلسہ کرنا ہے، آئین اور قانون کے تحت ہمیں لیول پلیئنگ فیلڈ دی جا ابھی اسلام آباد میں دفعہ 144 ہے؟ عدالت کا استفسار
اس وقت دفعہ 144 نہیں مگر جس دن پی ٹی آئی کا جلسہ ہوتا ہے، اسی دن دفعہ 144 ضرور لگتی ہے، وکیل پی ٹی آئی پرامن احتجاج ہر سیاسی جماعت اور شہری کا آئینی حق ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
ہم سیاسی جماعت ہے ہمیں دیگر سیاسی جماعتوں کی طرح حقوق دیئے جائیں، ہم آئین اور قانون کے ساتھ کھڑے ہیں، مگر احتجاج بھی ہمارا آئینی و قانونی حق ہے، عدالت نے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
توشہ خانہ ٹوریفرنس:عمران خان نےمشاورت کیلئےوقت مانگ لیا
اکتوبر 2, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔