اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات لازمی کرانے کا حکم

0
69

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے اڈیالہ جیل حکام کو تنبیہ کی ہے

کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی وکلاء سے آج بھی اور اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے طے شدہ ہفتے میں دو دن بھی ملاقات لازمی کرائیں.

اگر عدالتی آرڈر کی خلاف ورزی کی گئی تو توہینِ عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کرینگے اور توہینِ عدالت کی وہ کارروائی مہینوں کیلئے نہیں چلے گی بلکہ ہم ایک ہی ہفتے میں فیصلہ کر دینگے

Leave a reply