اسلام آباد ہائی کورٹ سے حامد ناصر چٹھہ کے بیٹے ایم این اے احمد چھٹہ کی 14 روزہ راہداری ضمانت منظور
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق احمد چھٹہ وزیر آباد سے آزاد حیثیت سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے،احمد چھٹہ کی جانب سے وکیل حامد علی شاہ عدالت میں پیش۔
احمد چھٹہ نو مئی سمیت متعدد مقدمات میں نامزد ہیں ، 35 میں سے34 مقدمات میں ضمانت کروا لی، ایک گوجرانوالہ کے مقدمہ میں ضمانت رہتی ہے،گوجرانوالہ جانے کیلئے راہداری ضمانت چاہیے۔
احمد چھٹہ حامد ناصر چٹھہ کے بیٹے ہیں کیا، جی یہ ان کے ہی بیٹے ہیں اور فیاض چٹھہ کے بھائی ہیں، آپ کتنے چھوٹے ہیں فیاض چٹھہ سے ،عدالت کا درخواستگزار سے استفسار، جی میں ان سے 12 سال چھوٹا ہوں، درخواست گزار محمد احمد چٹھہ۔
فیاض چھٹہ میرے کلاس فیلو ہیں،چیف جسٹس کا مسکراتے ہوئے مکالمہ،عدالت نے درخواست پر اعتراضات دور کرتے ہوئے احمد چھٹہ کی 14 روزہ راہداری ضمانت منظور کر لی۔
مصنف
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹرپیش گوئی
اپریل 15, 2024 -
پاکستان میں شہریوں کے قتل کے بیان پر امریکا کا رد عمل
اپریل 9, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔