اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی کیس کی سماعت

0
113

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی اپیلوں اور ضمانت کی درخواستوں کی سماعت

سردار لطیف کھوسہ اور سردار ڈوگر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ دو رکنی بینچ کچھ دیر بعد سماعت کرے گا، پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔

شاہ محمود قریشی کے اہل خانہ بھی اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے۔

Leave a reply