اسلام آباد یونائیٹڈ کو پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بننے پر مبارکباد

0
87

پاکستان ٹوڈے : وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بننے پر مبارکباد

تمام ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا، عبدالعلیم خان کی پی سی بی کو کامیاب ایونٹ پر مبارکباد، یہ کسی بھی ٹیم کی نہیں، پاکستان اور کرکٹ کی جیت ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان

بلاشبہ سارے پی ایس ایل میں شائقین کو بہترین کھیل دیکھنے کو ملا، عبدالعلیم خان کا ٹویٹ

Leave a reply