اسٹیٹ بینک:2024 میں ورکرز ترسیلات 2.2 ارب ڈالرر

0
102

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق فروری ترسیلات زر جنوری کے مقابلے 6.2 فیصد کم رہیں۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ فروری 2023 کے مقابلے رواں سال ترسیلات 13 فیصد زائد رہیں جبکہ رواں مالی سال 8 مہینوں میں ترسیلات زر کا حجم 18.1 ارب ڈالر رہا۔

Leave a reply