اس بار الیکشن کمیشن نتائج کا اعلان کیسے ہوں گا اور یہ نیا نظام کتنا قابل بھروسہ ہے؟
پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) کے سابق چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ انتخابات میں 99 فیصد ایسے امیدوار کھڑے ہیں جنہیں میں ووٹ نہ ڈالوں ۔
پاکستان ٹوڈے کے مطابق انٹرویو میں رمیز راجہ نے کہا کہ انتخابات میں 99 فیصد ایسے امیدوار کھڑے ہیں جنہیں میں ووٹ نہ ڈالوں، ان کے حلیے 1960 جیسے ہیں اور ہم 2024 میں جی رہے ہیں یہ ہمارا اولڈ سسٹم ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کا منشور دیکھیں تو لگتا ہے کہ لالچ دی جاتی ہے کہ ووٹ دو روٹی کیلئے، مکان کیلئے اور کپڑے کیلئے یا کسی لالچ کیلئے تو یہ خاص پاکستان کی ترقی اور اس کے آگے بڑھے کیلئے نہیں ہوا۔
توشہ خانہ ٹوکیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی
اکتوبر 5, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔