اعظم سواتی تین کیسز میں وارنٹ گرفتاری منسوخی کے لیے جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے

0
43

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد اعظم سواتی کے خلاف ایف آئی اے میں دو اور انسداد دہشتگری عدالت میں ایک مقدمہ درج ہے۔

انسداد دہشتگری عدالت میں کیس کی سماعت طاہر عباس سپرا کریں گے، ایف آئی اے میں درج مقدمات میں سماعت ڈیوٹی جج رخشندہ شاہین کریں گی۔ اعظم سواتی کے متنازعہ ٹویٹس اور جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں دائمی وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے

 

مصنف

Leave a reply