اماراتی شہزادی شیخہ مہرہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

0
151

دبئی:(پاکستان ٹوڈے) متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

شہزادی شیخہ مہرہ کی گزشتہ سال شیخ مانع المکتوم سے شادی ہوئی تھی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ صحت مند بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد لوگوں کی جانب سے انہیں مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

یاد رہے کہ دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ کی شادی 5 اپریل 2023ء کو ہوئی تھی۔

Leave a reply