امتحانی مراکز پر اچانک چھاپوں کا سلسلہ آج بھی جاری رکھوں گا

0
65

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بوٹی مافیا کو متنبہ کر رہا ہوں کوئی بھی ریڈ لائن عبور نہ کرے۔ 

ریڈ لائن عبور کرنے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ میرے اور مریم نواز کے ہوتے ہوئے بوٹی مافیا کو پنپنے کی اجازت نہیں ملے گی۔ جب تک مریم نواز اور رانا سکندر حکومت میں ہیں، بوٹی مافیا کا پیچھا کریں گے۔

بوٹی مافیا کی ہر صورت سرکوبی کی جائے گی۔ میری ذاتی خفیہ ٹیمیں سنٹرز کی مانیٹرنگ پر مامور، پل پل سے آگاہ رکھے ہوئے ہیں۔  طلبہ کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جا سکتی۔

Leave a reply