امریکی ریاست میں 4.8 شدت کا زلزلہ

0
113

نیویارک:(پاکستان ٹوڈے) امریکا کے شہر نیویارک سمیت دیگر ریاستوں مین زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 3 کلومیٹر اور مرکز ٹیوکسبری، نیوجرسی کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

Leave a reply