امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی اپوزیشن لیڈر عمر ایوب سے ملاقات،ترجمان امریکی سفارتخانہ

تحریک انصاف کی واپسی ؟ ملکی سیاست میں بڑی ہلچل
0
54

پاکستان ٹوڈے: امریکی سفیر نے آج قائد حزب اختلاف اور دیگراپوزیشن ارکان سے ملاقات کی

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کیلئےاہم مسائل کی وسیع رینج پر تبادلہ خیال ہوا،امریکی سفارتخانہ

امریکی سفیر نے مشترکہ مفادات کی اہمیت ،اہداف کوآگے بڑھانے کے مواقع پرروشنی ڈالی، امریکی سفیر نے پاکستان کیلئےآئی ایم ایف پروگرام پر امریکاکی حمایت کا اعادہ کیا۔

Leave a reply