امن و امان کی بگڑتی صورتحال، پنجاب میں سرکاری ونجی تعلیمی ادارےبند

امن و امان کی بگڑتی صورتحال کےپیش نظرپنجاب بھرمیں سرکاری ونجی تعلیمی ادارےدودن کےلئے بندکردئیےگئے۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات نےامن و امان کی بگڑتی صورتحال کےپیش نظر صوبےبھرکے تعلیمی اداروں میں 2 دن کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔جس کاباقائدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق تمام تعلیمی ادارے جمعہ اور ہفتہ بند رہیں گے۔ تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 9 اور 10 مئی کو بند رکھے جائیں گے۔
نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ چھٹیوں کے احکامات تمام سکول، کالجز اور یونیورسٹیوں کیلئے ہیں۔ پنجاب بھر کے سکول، کالج اور یونیورسٹیاں اتوار تک بند رہیں گی۔ پیر 12 مئی سے تدریسی عمل معمول کے مطابق شروع ہوگا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اسلام قبول کرنیوالے کورین گلوکار کا مسجد بنانے کا اعلان
اپریل 17, 2024 -
عیدالاضحی:لاہورپولیس نےسیکیورٹی پلان تشکیل دیدیا
جون 6, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔