انتخابات کے حتمی نتائج الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کی درخواست پر آئندہ ہفتے جواب طلب کر لیا

0
119

(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مجلسِ وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس کی فارم 45، 47 اور 49 الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کرنے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر کے آئندہ ہفتے جواب طلب کر لیا ہے.

الیکشن کمیشن کی جانب سے فارم 45،46 ، 48 اور 49 جاری کئے گئے۔ الیکشن کمیشن نے صوبائی و قومی کے حلقوں کے فارمز حلقہ وائز فارمز جاری کئے۔

وکیل ایمان مزاری نے عدالت کو بتایا کہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ روز کسی حد تک فارم 45 اپلوڈ کیے لیکن بعد میں دوبارہ ہٹا دیے

 

Leave a reply