انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر شیخ رشید کا گفتگو

0
90

پاکستان ٹوڈے: راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر شیخ رشید کہ میڈیا سے گفتگو

ہم نے فارم 45 والے ہیں اور نہ 47 والے ہیں، ہم دور ہیں فاصلے پر ہیں، جج صاحب نے کہا ہے کہ ریفرنس آگیا ہے اس لیے سماعت نہیں کی، زندگی میں پہلی بار ایسا ہوا کہ سیٹگ جج کے خلاف ریفرنس دائر ہوا۔

اس جج کے کردار پر قوم پر فخر ہے، 30 تک سماعت ملتوی ہوئی ہے، ریفرنس یہ آیا ہے کہ یہ جج پنجاب حکومت کی جانب سے کیس نہیں سن سکتے۔

Leave a reply