اویس یونس پی ٹی آئی لاہورکےجنرل سیکرٹری مقرر

0
18

اویس یونس کو پاکستان تحریک انصاف لاہور کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
اویس یونس کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،صدر تحریک انصاف لاہور شیخ امتیاز محمود نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔
یادرہےکہ حافظ ذیشان رشید کے استعفے کے بعداویس یونس کو سیکرٹری جنرل مقرر کیا گیا ہے۔

Leave a reply