اپوزیشن لیڈر رانا آفتاب کی پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو

0
88

حکومت جو بجٹ پیش کر رہی ہے اپوزیشن کو پوچھا ہی نہیں گیا، کالے انگریز نے بجٹ پیش کر دیا ہے، حکومت والوں کو پتہ ہی نہیں کیا کرنا ہے

بجٹ پر تب ہی بحث ہو سکتی ہے جب ڈاکیومنٹ آپ کے پاس ہوں،  قانونی طور پر یہ پیسے صرف ایمرجنسی کے طور پر خرچ کرسکتے ہیں، سپتالوں کی ٹائلیں لگوا دیں ہیں مگر ادویات وہاں نہیں۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بجٹ کے حوالے سے بات ہوگی

کسی کی قربانی کو نظر انداز نہیں کیا جانا، پارٹی کی اعلی قیادت کی جانب سے بھیجے گیے ناموں پر غور کرنا تھا۔ نگہبان راشن حکومت نے اپنی ذاتی مشہوری کیلئے کیا جس میں پوری قوم کو فقیر بنا کر رکھ دیا ہے،

پارلیمانی پارٹی کا لیڈر ہوں میاں محمودالرشید سے ملاقات کرنا چاہی تو میری ملاقات ہوم سیکرٹری کی اجازت سے مشروط کر دی، میں نے میاں محمودالرشید سے ملاقات ہی کرنی تھی کون سا ان کو ساتھ لے آنا تھا۔

Leave a reply