اکستان سپر لیگ (9) کی پریزینٹر ایرن ہالینڈ کو بھی کراچی کی سڑکوں پر رکشہ سواری بھاگئی۔
(پاکستان ٹوڈے) ایرن ہالینڈ کو بھی کراچی کی سڑکوں پر رکشہ سواری بھاگئی۔
آسٹریلوی کرکٹر بین کٹنگ کی اہلیہ اور 2013 میں مس ورلڈ کا ٹائٹل پانے والی ایرن پی ایس ایل کے کئی سیزن کور کرچکی ہیں، اس دوران ایرن کے مشرقی انداز نے ان کی فین فولونگ میں خاصا اضافہ کیا ہے۔تاہم اس بار پی ایس ایل 9 کے دوران کراچی پہنچنے کے بعد ایرن ہالینڈ میچز میں جہاں پریزینٹر کے فرائض نبھاتی دکھائی دیں وہیں کراچی کی سڑکوں پر چلتی عام سواریوں سے بھی لطف اندوز ہوئے بغیر نہ رہ سکی۔ایرن نے انسٹاگرام پر کراچی کی سڑکوں اور اپنی رکشہ سواری کی تصاویر شیئر کیں جن میں ایرن کو رکشے کے گیٹ پرچڑھے سواری سے لطف اندوز ہوتے دیکھا گیا۔ایرن نے کیپشن درج کیا ’آجاؤ چلیں‘ جس کے بعد ان کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
تیسراٹی ٹوئنٹی:زمبابوےنےپاکستان کوشکست دیدی
دسمبر 6, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت شروع
مارچ 25, 2024 -
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی میڈیا سے بات چیت
مئی 23, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔