پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ایتھوپیا کی سرکاری ائیرلائن نے لاہور اور اسلام آباد سے براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا۔
ایتھوپین ائیرلائن نے افریقہ کے لیے براہ راست پروازیں 2023 میں شروع کی تھی, یتھوپین ائیرلائن نے پاکستان اور افریقن ممالک میں کاروباری مواقع بڑھنے پر آپریشن بڑھانے کا فیصلہ کیا۔
ایئرلائن لاہور اور فیصل آباد سے اپنی پروازوں کی شیڈیول کا باقاعدہ اعلان کرے گی، ایتھوپین ایئرلائن نے پہلی پرواز ایدیسبابا ائیرپورٹ سے کراچی میں کی تھی۔
آج غزہ میں بندوقیں خاموش ہوگئی ہیں،جوبائیڈن
جنوری 20, 2025جنگ بندی پرعمل درآمدشروع ہوتےہی غزہ میں خوشی کی لہر
جنوری 20, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
’سنگھم اگین‘کےٹریلرنےدھوم مچادی
اکتوبر 7, 2024 -
آئی ایم ایف کےایگزیکٹوبورڈ کااگست تک کاکیلنڈرجاری
اگست 19, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔