ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد کے موقع پر شہر میں تیاریوں کا سلسلہ جاری
کراچی:(پاکستان ٹوڈے) شاہراہ فیصل پر وزیر اعظم اور صدر پاکستان کی جانب سے خوش آمدید کے بینر بھی آویزاں
تفصیلات کے مطابق ٹریفک پلان میں شامل کچھ سڑکوں کو بند کردیا گیا, ایم اے جناح روڈ کو گرومندر سے بند کردیا گیا، ایم اے جناح روڈ سے صدر کی طرف آنے والے روڈ پر کنٹینر لگادئے گئے, ایم اے جناح روڈ کی طرف آنے والی سڑکوں اور گلیوں پر کنٹینر رکھ دئے گئے ہیں۔
شاہراہ قائدین سے نمائش جانے والا روڈ بند کردیا گیا، پیپلز سیکریٹیریٹ چورنگی کے اطراف کنٹینٹر رکھ دئے گئے،پولیس مختلف مقامات پر موجود ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
یوٹیوب میں ایک اور دلچسپ فیچر صارفین کیلئے متعارف
دسمبر 12, 2024 -
منفرد گاڑی جسے چلانے کیلئے پیٹرول یا بجلی کی بھی ضرورت نہیں
جنوری 15, 2025 -
جلسےکااین اوسی معطل:چیئرمین پی ٹی آ ئی کاردعمل
اگست 21, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔