ایرانی صدر ابراہیم رئیسی گورنر ہاؤس میں موجود

0
56

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے گورنر ہاؤس پہنچنے پر ایرانی صدر کا استقبال کیا

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کچھ دیر بعد ایرانی صدر کو ظہرانہ دیں گے، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز بھی گورنر ہائوس میں ایرانی صدر کے ہمراہ ہیں، صوبائی وزراء ۔چیف سیکرٹری دیگر افسران بھی گورنر ہائوس میں موجود ہیں

ایرانی صدر اِبراھیم رئیسی کی گورنر ہاؤس میں گورنر پنجاب اور وزیر اعلی پنجاب سے علیحدہ علیحدہ ملاقات۔

وزیر اعلی سے ملاقات کے بعد وفود کی سطح پر بھی بات چیت۔ پنجاب اور ایران کے درمیان وفود کے تبادلے اور مشترکہ بزنس کونسل بنانے پر بات چیت۔ ایرانی صدر نے وزیر اعلی پنجاب کو ایران کے دورے کی دعوت بھی دی ہے۔

Leave a reply