اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ایف بی آر نے مقامی طور پر تیار ہونیوالی یا اسمبل ہونیوالی 1400 سی سی سے زائدیا 40 لاکھ روپے مالیت کی کاروں پر 25 فیصد سیلز ٹیکس نافذ کر دیا ہے۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے ترمیم شدہ ایس آر او جاری کر دیاگیا ، تخمینے کے مطابق سالانہ بنیادوں پر چار سے ساڑھے چار ارب روپے ریونیو جمع ہوگا،
نوٹیفکیشن کے مطابق ملک کے اندر مینوفیکچر ہونیوالی یا اسمبل ہونیوالی 1400سی سی سے زائد کی گاڑیوں یا 40لاکھ روپے سے زائد مالیت کی گاڑیوں پر 25فیصد سیلز ٹیکس عائد کیاگیا ہے،
قبل ازیں نگران حکومت کی وفاقی کابینہ اور ای سی سی نے 25فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دی تھی ۔
ایران،اسرائیل تنازعہ،سونےکی قیمت میں اضافہ
اکتوبر 2, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ٹربیونلز کا معاملہ:سپریم کورٹ کی خصوصی ہدایات جاری
جولائی 8, 2024 -
ترکیہ کے منفرد جزائر, جہاں گاڑی رکھنا ممنوع ہے
اپریل 30, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔