(پاکستان ٹوڈے) روزانہ کی بنیادوں پر ریونیو کولیکشن سمیت دیگر امور کا جائزہ
تفصیلات کے مطابق ایم ڈی واسا غفران احمد نے تمام ٹاونز کی پراگرس کا جائزہ لیا, ایم ڈی واسا غفران احمد کو 23 اپریل کی ریونیو رپورٹ پیش
گنج بخش ٹاون سے 0.46 ملین ،گلبرگ ٹاون سے 0.20 ملین ،علامہ اقبال ٹاون سے 0.35 ملین ،عزیز بھٹی اینڈ واہگہ ٹاؤن سے 0.21 ملین ,جوبلی ٹاون 1.08 ملین ، نشتر ٹاون 0.50 ملین,راوی ٹاون 0.27 ملین ،شالیمار ٹاون 0.64 ملین ریکور۔
واسا سروسز کو مزید بہتر بنایا جائے عوام الناس کو واسا ڈیجیٹل شکایات کے اندراج کے ذرائع کے متعلق آگہی دی جائے۔ عوامی شکایات کا فوری ازالہ ان کے گھر کی دہلیز پر کیا جائے۔ ایم ڈی واسا غفران احمد کا ڈیسلٹنگ آپریشن شیڈول پر سختی سے عملدرآمد کرنے کی ہدایات عوامی شکایات کے ازالے میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
عدالتی حکم کے عین مطابق پانی کے ضیاع کرنے والے گھریلو صارفین کو 10 ہزار اور کمرشل صارفین کو 20 ہزار کا چالان کیا جائے۔ ایم ڈی واسا غفران احمد نے پانی کے ضیاع پر چالان کی رفتار تیز کرنے کی ہدایات
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکپتن کے گاؤں میں تہرا قتل کی افسوسناک واردات
مارچ 30, 2024 -
وزیر اعلیٰ پنجاب نے طلبہ کے لئے بڑی خوشخبری سنادی
مئی 10, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔