
سوناخریدنےوالوں کےلئےبُری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا۔
صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 600 روپے کا اضافہ ہونےسےسونا 2 لاکھ 45 ہزار 600 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 10 ہزار 562 روپے پر پہنچ گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کے اضافے سے 2372 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے پر مستحکم رہی۔
حکومت کاڈیزل کی قیمت میں 32روپے12پیسےکی کمی کااعلان
اپریل 17, 2026سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا!جانیے
اپریل 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ہیٹی کےساحل پرکشتی میں آتشزدگی،40افرادہلاک
جولائی 20, 2024 -
ریماخان کیساتھ وائرل تصویرمیں موجودبچےکارازفاش ہوگیا
اگست 28, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














