ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کو سندھ کی گورنر شپ دینے کی یقین دہانی کروائی

0
108

ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کو سندھ کی گورنر شپ دینے کی یقین دہانی کروائی

پاکستان ٹوڈے : ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے درمیان مذاکرات گزشتہ روز ہوئی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ایم کیو ایم کو گورنر سندھ سے متعلق یقین دہانی کرا دی ہے۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان جس کا نام دے گی اسے گورنر سندھ مقرر کیا جائے گا۔

دوسری ذرائع ایم کیو ایم پاکستان کا بتانا ہے کہ گورنر سندھ کے لیے کامران ٹیسوری کا نام دیے جانے کا قوی امکان ہے۔
ایم کیو ایم پاکستان نے بھی حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر رابطہ کمیٹی کو اعتماد کا فیصلہ کیا۔

Leave a reply