
سندھ: ایم کیو ایم پاکستان نے شہرمیں اسٹریٹ کرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خلاف وزیر اعلی ہاؤس سندھ کے گھیراؤ اور شہر کے مختلف مقامات پر دھرنا دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کی تبدیلی کو مسترد کردیا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے رابطہ کرکے کراچی کی صورتحال سے آگاہ کیا۔
ایم کیو ایم نے منگل کی شب پاکستان ہاؤس میں ایم کیو ایم کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کے حوالے سے بھی غور کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ گورنر سندھ کی تبدیلی قابل قبول نہیں۔
صدررجب طیب اردوان2روزہ دورےپر آج پاکستان پہنچیں گے
فروری 12, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی ٹی آئی کولاہورمیں جلسےکی اجازت مل گئی
اگست 9, 2024 -
دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دسمبر 21, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔