این اے 207 سے آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ منتخب

0
55

آصفہ بھٹو آصف علی زرداری کی خالی کردہ نشست پر منتخب ہوئیں، ملکی تاریخ میں بیک وقت ایک ہی خاندان کے سب سے زیادہ افراد اسمبلی میں پہنچ گئے۔

زرداری خاندان نے شریف خاندان کا ریکارڈ توڑ دیا، صدر آصف زرداری خود بطور صدر مملکت کامیاب ہوئے۔
صاحبزادے بلاول بھٹو اور بیٹی آصفہ بھٹو بھی قومی اسمبلی کے ممبر بن گئے، بہنوئی منور تالپور ایم این اے منتخب ہوئے،دونوں بہنیں ڈاکٹرعذرا پیچوہو اور فریال تالپور ایم پی اے ہیں۔

Leave a reply