13 کاروائیوں میں 165 کلو سے زائد منشیات برآمد، 15 ملزمان گرفتار۔
ملتان ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے 700 گرام ہیروئن برآمد۔ لاہور ایئرپورٹ پر دوحہ جانے والے مسافر سے 523 گرام آئس برآمد۔ پشاور ائیرپورٹ پر دو کاروائیوں میں دوحہ جانے والےدو مسافروں سے 1 کلو گرام آئس برآمد۔ لاہور ایئرپورٹ پر جدہ جانے والے مسافر سے 61 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد۔
اسلام آباد میں کوریئر آفس میں برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 67 گرام ہیروئن برآمد۔ ساہیانوالہ فیصل آباد سے 97 کلو چرس برآمد۔ لاہور میں دو کاروائیوں میں تین ملزمان سے 21 کلو افیون 1.4 کلو ہیروئن اور 15 کلو چرس برآمد۔ راشد منہاس روڈ کراچی کے قریب تین ملزمان سے 22.8 کلو چرس برآمد۔
ایم ون موٹر وے اسلام آباد کے قریب دو کاروائیوں میں دو ملزمان سے 1 کلو ہیروئن، 6 کلو چرس اور 375 گرام آئس برآمد۔ بحریہ ٹاؤن کراچی میں دو ملزمان سے 512 گرام ویڈ برآمد۔ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت
ستمبر 14, 2024امریکی صدارتی انتخابات:پوپ فرانس نےاہم اعلان کردیا
ستمبر 14, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
8ستمبرکاجلسہ ناکام ہواتومیں ذمہ دارنہیں ،شیرافضل مروت
اگست 30, 2024 -
نائجیریا:سکول کی عمارت گرگئی،حادثےمیں22طلبہ ہلاک
جولائی 13, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔