بابر اعظم کو کپتانی دینے کا معاملہ

0
124

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق بابر اعظم کو کپتانی دینے کا معاملہ شدت اختیار کرگیا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی آج کاکول فٹنس کیمپ پہنچیں گے۔

محسن نقوی بابر اعظم اور شاہین شاہ افریدی سے ملاقات کریں گےچیئرمین کپتانی کے معاملے پر شاہین شاہ افریدی کو اعتماد میں لیں گے، بعد از چیئرمین کیمپ میں شامل باقی کھلاڑیوں کے ساتھ افطار ڈنر کریں گےچیئرمین کپتانی کے معاملے پر شاہین شاہ افریدی کو اعتماد میں لیں گے۔

Leave a reply