ممبئی: بالی ووڈ اداکار ورون دھون کے والد اور بالی ووڈ کے مشہور ڈائریکٹر ڈیوڈ دھون نے ممبئی کے مقامی ہسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورون دھون اور نتاشا دلال بیٹی کے والدین بن گئے ہیں۔
ڈیوڈ دھون نے نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا، اور اپنے والد کے ساتھ موجود ورون دھون نے کہا کہ سب ٹھیک ہے۔
یاد رہے کہ بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے جنوری 2021 میں اپنی درینہ دوست نتاشا دلال سے شادی کی تھی۔
ویناملک نےبالی ووڈسےمتعلق بڑاانکشاف کردیا
نومبر 4, 2024کنگ خان نےزندگی کی 59بہاریں دیکھ لیں
نومبر 2, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔